اہم خبریں
تازہ ترین خبریں، باخبر تجزیے، اور عالمی حالات کی جھلک — صرف "صدائے روس" پر، جہاں ہر خبر اہم ہے!

جاپانی سمندر میں 20 روسی جنگی بحری بیڑے مشقوں میں شامل

جاپانی سمندر میں 20 روسی جنگی بحری بیڑے مشقوں میں شامل

ماسکو(صداۓ روس)
روسی بحریہ کے بحرالکاہل کے بحری بیڑے کے 20 بحری جہاز بشمول سپلائی جہاز بحیرہ جاپان اور بحیرہ اوخوتسک میں فوجی مشقوں میں حصہ لیں گے. بیان میں کہا گیا کہ بحرالکاہل کے تقریباً 20 جنگی بحری جہاز اور سپلائی والے جہاز بحیرہ جاپان اور بحیرہ اوخوتسک میں تربیتی بحری مشق کرنے کے لیے سمندر کی طرف روانہ ہوئے۔ اس کے علاوہ اس بحری مشق میں چھوٹے میزائل اور اینٹی سب میرین بحری جہاز، پانی والی بارودی سرنگیں اور میزائل کشتیاں شامل ہوں گی۔

Share it :