Connect with us

انٹرنیشنل

اسپین میں 363 کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ٹرین کا افتتاح ہوگا

Published

on

بارسلونا (انٹرنیشنل ڈیسک)
اسپین میں 2022 کے اواخر میں سپین کی پٹڑیوں پر 363 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ٹرین Avril چلے گی، جس کی وجہ سے لوگوں کو تیز ترین محفوظ سفاری سہولت میسر آئے گی. رینفے کمپنی کے مطابق Avril ٹرین 1000 تک مسافر سوار ہو سکیں گے. اس ٹرین کے ماڈل 106 کی بدولت کم وقت میں اور کم توانائی خرچتے ہوئے صارفین کو خدمات فراہم کی جائیں گی ۔

انٹرنیشنل

ایف سولہ طیارہ بھی یوکرین کو جنگ نہیں جتوا سکتا، امریکی کمانڈر

Published

on

By

ایف سولہ طیارہ بھی یوکرین کو جنگ نہیں جتوا سکتا، امریکی کمانڈر

ایف سولہ طیارہ بھی یوکرین کو جنگ نہیں جتوا سکتا، امریکی کمانڈر

برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک)
یورپ میں فضائی اور میزائل دفاع کے انچارج ایئر فورس کے جنرل کا کہنا ہے کہ یوکرین کو دئیے جانے والے F-16 فائٹر جیٹ یوکرین کو روس کے خلاف جنگ جیتنے میں مدد فراہم نہیں کریں گے اور اس سے جنگ کے میدان میں جاری صورت حال میں کوئی تبدیلی رونما نہیں ہوگی. یورپ میں امریکی فضائیہ کے سربراہ جنرل جیمز ہیکر نے ملٹری ڈاٹ کام کو بتایا کہ وہ F-16 طیاروں کی یوکرینی طلب سے واقف ہیں لیکن میں طیارے کی یوکرین کو فراہمی کے باوجود بھی جنگ میں یوکرین کی مضبوط صورت حال میں آنے پر یقین نہیں رکھتا. جنرل جیمز ہیک نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ یوکرین کو ایف سولہ جیٹ کی فراہمی سے تھوڑی بہت مدد ہو گی، تاہم اس سے کوئی بڑی پیشرفت کی توقع رکھنا درست نہیں. ہیکر نے ملٹری ڈاٹ کام کو بتایا مجھے نہیں لگتا کہ یہ گیم چینجر ثابت ہوگا.

Continue Reading

ٹرینڈنگ