اہم خبریں
تازہ ترین خبریں، باخبر تجزیے، اور عالمی حالات کی جھلک — صرف "صدائے روس" پر، جہاں ہر خبر اہم ہے!

آسٹریلیا نے روس کی سپتنک وی ویکسین کوتسلیم کرلیا

سڈنی (انٹرنیشنل ڈیسک)
مقامی میڈیا کی ویب سائٹ پر جاری ایک بیان کے مطابق آسٹریلیا کی علاج کے سامان کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ وہ کورونا وائرس کے خلاف روس کی اسپوتنک وی ویکسین کو تسلیم کرے گی۔ بیان میں کہا گیا کہ آج TGA نے یہ طے کیا ہے کہ ایک اضافی COVID-19 ویکسین جو کے روس کے گیمالیا انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے تیار کردہ ویکسین ہے کی دو ڈوز کورس (Sputnik V) کو مسافروں کی ویکسینیشن کی حیثیت قائم کرنے کے مقصد کے لیے ‘تسلیم شدہ’ کی جائے گا۔

Share it :