خبریں ہوں یا تجزیے — عالمی منظرنامہ، صرف "صدائے روس" پر۔

LN

اسپین میں کتوں اور بلیوں کو بھی قومی شناختی کارڈ جاری ہوں گے

بارسلونا (انٹرنیشنل ڈیسک)
اسپین میں کتوں اور بلیوں کو بھی قومی شناختی کارڈ جاری ہوں گے.اطلاعات کے مطابق 5 جنوری سے اسپین میں کتوں اور بلیاں کو بھی قومی شناختی کارڈ جاری کیے جائیں گے ۔ شناختی کارڈ میں جانور کا نام، نسل، تاریخ پیدائش درج ہو گی۔ سپینش حکومت کی جانب سے یہ اقدام جانوروں کے تحفظ کیلئے اٹھایا گیا ہے۔ کہا جا سکتا ہے کہ اب کتے اور بلیاں بھی خاندان کو قانونی حصہ ہوں گے ۔

شئیر کریں: ۔