ہومانٹرنیشنلاسپین میں 363 کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ٹرین کا...

اسپین میں 363 کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ٹرین کا افتتاح ہوگا

بارسلونا (انٹرنیشنل ڈیسک)
اسپین میں 2022 کے اواخر میں سپین کی پٹڑیوں پر 363 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ٹرین Avril چلے گی، جس کی وجہ سے لوگوں کو تیز ترین محفوظ سفاری سہولت میسر آئے گی. رینفے کمپنی کے مطابق Avril ٹرین 1000 تک مسافر سوار ہو سکیں گے. اس ٹرین کے ماڈل 106 کی بدولت کم وقت میں اور کم توانائی خرچتے ہوئے صارفین کو خدمات فراہم کی جائیں گی ۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل