ہومتازہ ترینقزاقستان میں 10 جنوری کو قومی سوگ کا اعلان کردیا گیا

قزاقستان میں 10 جنوری کو قومی سوگ کا اعلان کردیا گیا

آستانہ (SR)
پریس سیکرٹری Berik Uali نے ہفتے بتایا ہے کہ قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف نے 10 جنوری کو ملک میں قومی سوگ کے دن کا اعلان کیا ہے. انہوں نے فیس بک پر لکھا ملک کے متعدد ریجنز میں ہونے والے المناک واقعات کے نتیجے میں انسانی ہلاکتوں کے سلسلے میں قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف نے 10 جنوری 2022 کو قومی سوگ کے دن کا اعلان کرنے کا فیصلہ کیا۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل