arazzh-CNnlenfrdehiitkkkypsfaptruestgtrukuruz

ہومتازہ ترینروسی وزارت دفاع نے قزاقستان سے 2095 افراد کو باحفاظت نکال لیا

روسی وزارت دفاع نے قزاقستان سے 2095 افراد کو باحفاظت نکال لیا

ماسکو(SR)
روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا کہ روسی ایرو اسپیس فورسز کے ٹرانسپورٹ طیاروں نے 2,095 روسی اور غیر ملکی شہریوں کو قازقستان سے روس پہنچایا ہے.

روسی ایرو اسپیس فورسز کے ٹرانسپورٹ ایوی ایشن طیاروں نے کل 2,095 روسی اور غیر ملکی شہریوں کو پہنچایا۔ روسی وزارت دفاع نے کہا کہ 11 جنوری کو 376 روسی شہریوں کو ماسکو پہنچایا گیا.

اس سے قبل مغربی ممالک نے قازقستان کی حکومت سمیت تمام فریقین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں اور لوگوں کے پرامن احتجاج کا احترام کریں۔ چین کے صدر ژی جن پنگ نے اپنے قازق ہم منصب کے مظاہرین کیخلاف سخت اقدام کو سراہا ہے۔ روسی صدر نے اپنے قازق ہم منصب سے فون کالز پر ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل