ہومتازہ ترینروس سے مذاکرات جاری رکھنے کی امید رکھتے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ

روس سے مذاکرات جاری رکھنے کی امید رکھتے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)
نیوز ویک نے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ امریکہ کو امید ہے کہ روس کے ساتھ سلامتی پر بات چیت جاری رہے گی۔ ترجمان نے مزید کہا کہ ہمیں امید ہے کہ یہ مذاکرات جاری رہیں گے لیکن اگر روس میز سے ہٹ جاتا ہے تو یہ واضح ہو جائے گا کہ وہ کبھی بھی بات چیت کے لیے تیار نہیں تھا. انہوں نے کہا کہ اس سب کے دوران ہم اپنے اتحادیوں اور شراکت داروں کے ساتھ قریبی رابطہ قائم کریں گے جو آنے والے دنوں اور ہفتوں میں جاری رہے گا۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل