بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک)
عراق میں ترکی کی فوج کے قافلے پر حملہ، نقصان کی اطلاعات ہیں. شمالی عراق کے ایک علاقے پر ترک فوج کی ایک چھاؤنی پر راکٹ حملہ ہوا ہے۔ صابرین نیوز کے مطابق عراق کے صوبے موصل کے مشرق مین ترکی کی غاصب فورسز کی تعیناتی کی جگہہ ’زلیکان‘ فوجی چھاونی پر سنیچر کے دن راکٹ حملہ ہوا، جسکا ترک فورسز نے توپخانہ سے جواب دیا۔
اس رپورٹ کے مطابق، صوبے موصل کے بعشیقہ علاقے میں ترکی کی زلیکان چھاونی پر کم سے کم 3 راکٹ لگے۔
صابرین نیوز کے مطابق، غاصب ترک فورسز کے توپخانہ حملے کے جواب میں دوبارہ اس چھاونی پر 4 راکٹ داغے گئے۔