ہومانٹرنیشنلاسرائیلی فوج میں خودکشی کا بڑھتا ہوا رجحان، حکام کوتشویش

اسرائیلی فوج میں خودکشی کا بڑھتا ہوا رجحان، حکام کوتشویش

ماسکو(SR)
اسرائیلی فوج میں بھی خودکشی کا بڑھتا ہوا رجحان حکام کے لئے تشویش کا باعث بنتا جا رہا ہے. اندازوں کے مطابق اسرائیلی فوج خود ذہنی اذیتوں کا شکار ہوکر اپنے ہی سرکاری ہتھیاروں سے اپنی جان لے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں
اسرائیلی وزیر اعظم کا اپنے برطانوی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

بڑی تعداد میں اسرائیلی فوجی، فوجی مشقوں سے فرار کیوں ہونے لگے؟

تفصیلات کے مطابق اسرائیل میں افرادی قوت کے محکمہ نے 2021 کے اختتام پر اپنی جاری کردہ سالانہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ گذشتہ ایک سال کے اندر 11 فوجیوں نےذہنی دباؤ کے باعث خودکشی کرلی،البتہ بیماری اور فوجی آپریشنوں کے دوران بشمول ارادے پر عمل کر کے موت کے منہ میں جانے والے 31 فوجی دنیا سے رخصت ہوئے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل