ہومتازہ ترینجنگ کا خطرہ، شہری روس کے سفر سے گریز کریں، امریکا

جنگ کا خطرہ، شہری روس کے سفر سے گریز کریں، امریکا

جنگ کا خطرہ، شہری روس کے سفر سے گریز کریں، امریکا
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)
امریکا نے جنگ کے خطرے کے پیش نظر اپنے شہریوں کو سے کہا ہے کہ وہ روس کے سفر سے گریز کریں. امریکی محکمہ خارجہ نے شہریوں کے لیے سفری کی ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے یوکرین سے بڑھتی کشیدگی کے باعث شہریوں کو روس کے سفر سے خبردار کیا ہے۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق جاری کیے بیان میں کہا گیا ہے کہ ’یوکرین کے ساتھ حالیہ بڑھتی کشیدگی کے سبب شہری روس کا سفر نہ کریں‘، کیونکہ وہاں ان کو ’ہراساں‘ کیا جا سکتا ہے اور ایسی صورت میں سفارت خانے کی جانب سے ’امریکی شہریوں کو تعاون فراہم کرنے کی صلاحیت محدود‘ ہوگی۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل