ہومانٹرنیشنلشمالی کوریا کی اشتعال انگیزیوں کو باقائدگی سے دیکھ رہے ہیں، جاپان

شمالی کوریا کی اشتعال انگیزیوں کو باقائدگی سے دیکھ رہے ہیں، جاپان

شمالی کوریا کی اشتعال انگیزیوں کو باقائدگی سے دیکھ رہے ہیں، جاپان

ٹوکیو(انٹرنیشنل ڈیسک)
جاپان نے کہا ہے کہ وہ شمالی کوریا کی اشتعال انگیزیوں کو باقائدگی سے چکنا ہو کردیکھ رہا ہے.جاپان کی حکومت شمالی کوریا کی جانب سے حالیہ میزائل تجربوں کے بعد اپنی نگرانی کو تیز کرنے کا ارادہ رکھتی ہے اور انتہائی چوکس ہے۔ جاپانی میڈیا کے مطابق پیانگ یانگ نے بلند راستہ استعمال کرتے ہوئے معمول سے تیز عمودی زاویے پر میزائل تجربہ کیا ہے۔

باور کیا جاتا ہے کہ اس میزائل نے بحیرۂ جاپان میں جاپان کے خصوصی اقتصادی زون سے باہر گرنے سے پہلے 800 کلومیٹر تک پرواز کی اور تقریباً 2 ہزار کلومیٹر کی بلندی تک پہنچا۔ جاپان کے وزیر اعظم کِشیدا فُومیو نے میزائل داغنے کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی قرار دیا اور کہا کہ انہوں نے پیانگ یانگ سے سخت احتجاج کیا ہے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل