ہومتازہ ترینروسی میڈیا کے خلاف نئی چالیں مہنگی پڑیں گی، روسی وزارت خارجہ

روسی میڈیا کے خلاف نئی چالیں مہنگی پڑیں گی، روسی وزارت خارجہ

روسی میڈیا کے خلاف نئی چالیں مہنگی پڑیں گی، روسی وزارت خارجہ

ماسکو(صداۓ روس)
روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے ہفتے کے روز انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ جرمنی میں RT DE پر پابندی لگانے کے برلن کے فیصلے کے بعد ماسکو نے جرمن نشریاتی ادارے ڈوئچے ویلے کے خلاف انتقامی اقدامات اٹھائے ہیں. روسی سفارت کار نے زور دے کر کہا ہم ہمیشہ ایسی چالوں کا موثر جواب دیتے ہیں کیونکہ ہمیں سکھایا گیا ہے. ماریا نے کہا کہ ہم یہ ظاہر کرنے کے لیے کر رہے ہیں کہ اگر روسی میڈیا کے خلاف چالیں بند نہ ہوئیں تو اس سمت میں مزید اقدامات اٹھائے جائیں گے۔

یاد رہے رواں ماہ 2 فروری کو جرمن کمیشن برائے لائسنسنگ اور نگرانی نے جرمنی میں RT DE TV چینل کی نشریات پر پابندی لگا دی تھی.

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل