ہومپاکستانوزیر اعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے

وزیر اعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے

وزیر اعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد (صداۓ روس)
روس اور یوکرین میں جاری جنگ کے تناظر میں وزیر اعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے. وزیر اعظم عمران خان روس یوکرین تنازع کے پیشِ نظر آج شام قوم سے خطاب کریں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ آج شام عمران خان قوم سے خطاب کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ وزیر اعظم روس اور یوکرین تنازع کے بعد معیشت اور عالمی چیلنجز پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل