ہومانٹرنیشنلدنیا کی معمر ترین خاتون 119 برس کی عمر میں انتقال کرگئی

دنیا کی معمر ترین خاتون 119 برس کی عمر میں انتقال کرگئی

دنیا کی معمر ترین خاتون 119 برس کی عمر میں انتقال کرگئی

ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک)
دنیا کی معمر ترین خاتون 119 برس کی عمر میں انتقال کرگئی. دنیا کی سب سے عمردراز 119 سالہ خاتون کا انتقال ہوگیا۔ وہ جاپان سے تھی۔ اس کا نام کین تاناکا ہے۔ جاپان کے رہنے والے کین تاناکا 2 جنوری 1903 کو پیدا ہوئیں تھیں۔ کین تاناکا کی موت کے بعد، اب دنیا کی سب سے معمر ترین شخص فرانسیسی خاتون لوسائل رینڈن ہیں جن کی عمر 118 سال اور 73 دن ہے۔ جاپان حکومت نے بتایا کہ جنوب مغربی جاپانی شہر فوکوکا سے تعلق رکھنے والے دنیا کے معمر ترین خاتون کا 19 اپریل کو 119 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ کین تاناکا 2 جنوری 1903 کو پیدا ہوئی تھی۔ انہیں مارچ 2019 میں 116 سال کی عمر میں گنیز ورلڈ ریکارڈ نے دنیا کی معمر ترین شخصیت کے طور پر تسلیم کیا تھا۔ تاناکا ستمبر 2020 میں 117 سال اور 261 دن کے ہونے کے بعد جاپان میں ریکارڈ پر اب تک کے معمر ترین شخص بھی بن گئیں۔ تاناکا کی موت کے بعد، دنیا کی سب سے معمر شخص اب لوسائل رینڈن ہے، جو کہ 118 سال اور 73 دن کی فرانسیسی خاتون ہیں۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل