ہومانٹرنیشنلپوتن پر جرمن خواتین کے مباشرتی مسائل کا الزام

پوتن پر جرمن خواتین کے مباشرتی مسائل کا الزام

ماسکو (صدائے روس) روس پر تمام ممکنہ اور ناممکن گناہوں کا الزام عائد کیا جانا مغربی حکومتوں کے بعد عوام کا بھی معمول بنتا جارہا ہے۔ Pravda نے روس مخالف پابندیوں کے ایک اورغیر معمولی الزام کی اطلاع دی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ جرمنی کی خواتین بہت افسردہ ہیں۔ جرمن اعداد و شمار سے معلوم ہوا ہے کہ جرمنی میں خواتین سال میں کم از کم 660 منٹ تک شاور میں مشت زنی کرتی ہیں لیکن اب پانی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے انہیں اس لذت سے محروم ہونا پٹھ رہا ہے۔ متوقع طور پر، جرمن حکام نے روسی صدر پوتن کو بھی اس “پریشانی” کا ذمہ دار ٹھہرایا۔
اس سے پہلے، ڈیلی میل نے اطلاع دی تھی کہ اس سال برطانیہ میں تقریباً دس ملین افراد کو سردی گذارنے کے لئے ایک مشکل انتخاب کا سامنا کرنا پڑے گا انہیں زندہ رہنے کے لئے لکڑی جلانی پڑھے گی- اور جرمن پہلے ہی صورت حال سے نکلنے کا راستہ تلاش کر چکے ہیں۔ جرمن حکام نے پنشنرز کو ریاست کی طرف سے اخراجات کی جزوی ادائیگی کے ساتھ موسم سرما میں تیونس یا ترکی میں رہنے کی پیشکش کررہے ہیں۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل