ہومپاکستانعالمی منڈی میں خوردنی تیل سستا، پاکستان میں مہنگا کیوں؟

عالمی منڈی میں خوردنی تیل سستا، پاکستان میں مہنگا کیوں؟

عالمی منڈی میں کھانا پکانے کے تیل (خوردنی تیل) کی قیمتوں میں 50 فیصد کمی کے باوجود پاکستان میں تیل مہنگا کردیا گیا۔

خوردنی تیل کی فی من قیمت میں 5 ہزار روپے کا اضافہ کر لیا گیا جس کے بعد کھانا پکانے کے تیل کی قیمت 12500 روپے سے بڑھ کر 17500 روپے ہو گئی ہے۔

ٹریڈرز کا کہنا ہے 10 کمپنیوں یا بڑے بیوپاریوں نے گٹھ جوڑ کر کے تیل کی قیمت میں اضافہ خر دیا ہے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل