حریت رہنما یایسن ملک نے اپنے خلاف جھوٹے مقدمے میں سزا پر تہاڑ جیل میں بھوک ہڑتال کر دی جس کے باعث طبیعت ناساز ہونے پر انھیں جیل کے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
یاسین ملک نے تہاڑ جیل میں 5 روز سے بھوک ہڑتال پر تھے جس کے باعث طبیعت بگڑنے پر انھیں جیل کے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
بھارتی تہاڑ جیل کے سب سے حساس حصے میں قید حریت رہنما کو جب ربیعہ قتل کیس میں عدالت میں پیش ہونے کی اجازت نہیں دی گئی تو انھوں نے بھوک ہڑتال کردی۔
ڈاکٹر نے طبی معائنے کے بعد حریت رہنما کو انجیکشن اور ڈرپس کے ذریعے توانائی فراہم کرنے کی کوشش کی۔