ہومپاکستانپنجاب: پرویز الہی نے نئی بھرتیوں پر پابندی عائد کردی

پنجاب: پرویز الہی نے نئی بھرتیوں پر پابندی عائد کردی

وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے پنجاب میں کی جانے والی تمام نئی بھرتیوں پر پابندی عائد کردی ہے، جبکہ پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت ہونے والی بھرتیاں جاری رہیں گی۔

اس حوالے سے وزیراعلی آفس کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کی طرف سے جاری کئے گئے حکم نامے میں پنجاب بھر میں تمام نئی بھرتیوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل