ہومپاکستانفارن فنڈنگ کیس مثال ہے کہ لاڈلے کو تحفظ دیا جا رہا...

فارن فنڈنگ کیس مثال ہے کہ لاڈلے کو تحفظ دیا جا رہا ہے، شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس بہترین مثال ہے کہ لاڈلے کو کیسے تحفظ دیا جا رہا ہے۔

ٹوئٹر پر وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے کے الزام پر نااہل قرار دیا گیا جبکہ لاڈلے کو کھلی چھوٹ دی گئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ 8 سال سے فیصلہ نہیں آیا، فارن فنڈنگ کیس رکوانے کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں 9رٹ پٹیشنز ہوئیں جبکہ 50 بار التوا دیا گیا۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل