ہومپاکستانتاجروں کا بجلی کے بل جمع نہ کروانے کا فیصلہ

تاجروں کا بجلی کے بل جمع نہ کروانے کا فیصلہ

پاکستان بھر کے تاجروں نے سیلز ٹیکس کے ساتھ بجلی کے بل جمع نہ کروانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

تاجروں نے سیلز ٹیکس بجلی کے بلوں سے ختم نہ کرنے کی صورت میں شٹرڈاؤن ہڑتال کی دھمکی بھی دی ہے۔

لاہور چیمبر نے ڈالر کی بڑھتی قیمتوں پر اسٹیٹ بینک کے کردار پر بھی سوال اٹھا دیا ہے اس حوالےسے صدر لاہور چیمبر نعمان کبیر کا کہنا ہے کہ کمرشل بینکوں میں لوٹ مار کا بازار گرم ہے، لگتا ہے جیسے بینک خود ہنڈی حوالہ کا کام کررہے ہیں۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل