arazzh-CNnlenfrdehiitkkkypsfaptruestgtrukuruz

ہومانٹرنیشنلامریکی کانگریسی وفد تائیوان پہنچ گیا

امریکی کانگریسی وفد تائیوان پہنچ گیا

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکرنینسی پلوسی کے بعد امریکی کانگریسی وفد غیر اعلانیہ دورے پر تائیوان پہنچ گیا۔

تائیوانی وزارت خارجہ کے مطابق امریکی کانگریس کا 5 رکنی وفد آج 2 روزہ دورے پرتائیوان پہنچا۔

امریکی حکام کے مطابق تائیوانی حکام سے ملاقات میں امریکا تائیوان تعلقات، علاقائی سلامتی، دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال کریں گے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل