ہومپاکستانپاکستان میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری

پاکستان میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر ایک روپے 51 پیسے سستا ہوکر 213.98 روپے پر بند ہوا۔

آج بھی کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے اور ڈالر 69 پیسے کم ہوکر 213.20 روپے پر ٹریڈ کررہا ہے۔

اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ایک ڈالر کی قیمت 210 روپے ہو گئی ہے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل