ہومپاکستانضلع گجرات کو ڈویژن کا درجہ دیدیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

ضلع گجرات کو ڈویژن کا درجہ دیدیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

پنجاب حکومت نے ضلع گجرات کو ڈویژن کا درجہ دے دیا ہے۔

گجرات ڈویژن کا ہیڈ کوارٹر گجرات قرار دیا گیا ہے اور ڈویژن میں 3اضلاع گجرات، منڈی بہاؤالدین اور حافظ آباد شامل ہیں۔

گورنرپنجاب نے منظوری دے کر نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا آبائی علاقہ گجرات ہے اور وہ پی پی 30 گجرات 3 سے رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل