ہومپاکستانوزیر اعظم نے پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم سی) کو تحلیل کردیا

وزیر اعظم نے پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم سی) کو تحلیل کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم سی) کو تحلیل کر دیا ہے۔

وفاقی حکومت کی جانب سے جاری بیانمیں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان میڈیکل کمیشن کو تحلیل کر کے پی ایم سی کے تمام عہدیداران کو معطل کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی وفاقی حکومت نے 2020 میں پاکستان میڈیکل ڈینٹل کونسل ختم کرکے پی ایم سی کا ادارہ قائم کیا تھا۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل