ہومتازہ ترینسعودی شہزادے کا بھارت اوریورپ کے درمیان اقتصادی راہداری بنانے کا اعلان

سعودی شہزادے کا بھارت اوریورپ کے درمیان اقتصادی راہداری بنانے کا اعلان

سعودی شہزادے کا بھارت اوریورپ کے درمیان اقتصادی راہداری بنانے کا اعلان

دہلی انٹرنیشنل ڈیسک
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بھارت، مشرقِ اوسط اور یورپ کے درمیان اقتصادی راہداری کے منصوبے سے متعلق مفاہمت کی ایک یادداشت پر دست خط کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انھوں نے ہفتے کے روز بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں منعقدہ جی 20 سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس اقتصادی راہداری سے تینوں خطوں کے درمیان باہمی تجارت میں اضافہ ہوگا۔اس میں ریلوے، بجلی اور ہائیڈروجن کی پائپ لائنیں بھی شامل ہیں اور اس سے بین الاقوامی توانائی کی سلامتی میں مدد ملے گی۔

سعودی ولی عہد نے کہا کہ یہ منصوبہ مشرقِ اوسط، یورپ اور بھارت کی بندرگاہوں کو بھی باہم مربوط کرے گا۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

171 تبصرے

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں