ہومانٹرنیشنلہندوستان اور چین کے لوگ کم عقل اور کند ذہن ہوتے ہیں،...

ہندوستان اور چین کے لوگ کم عقل اور کند ذہن ہوتے ہیں، یوکرین

ہندوستان اور چین کے لوگ کم عقل اور کند ذہن ہوتے ہیں، یوکرین

کیف انٹرنیشنل ڈیسک
ہندوستان اور چین کے لوگوں کی “کم فکری صلاحیت” کے بارے میں یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی کے ایک معاون اعلیٰ کے تبصروں نے سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلینسکی کے مشیر میخائیلو پوڈولیک نے کہا ہے کہ ہندوستان اور چین کے لوگ کم دماغ والے ہوتے ہیں اور بات پوری طرح نہیں سمجھ پاتے ہیں۔ یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلینسکی کے مشیر میخائیلو پوڈولیک نے اسپتنک میں شائع ہونے والے اپنے ایک مضمون میں لکھا ہے کہ “ہندوستان اور چین کے لوگ کمزور فکری صلاحیت کا مظاہرہ کرتے ہیں اور اپنے کاموں کے نتائج کا تجزیہ کرنے میں ناکام رہتے ہیں۔”

میخائیلو پوڈولیک نے اپنے مضمون میں لکھا کہ ہندوستان اور چین کی مشکل کیا ہے؟ مسئلہ یہ ہے کہ وہ اپنے اقدامات کے نتائج کا تجزیہ نہیں کر پا رہے ہیں۔ بدقسمتی سے، ان ممالک کی فکری صلاحیت کمزور ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ “ہاں، وہ سائنس کے میدان میں سرمایہ کاری کرتے ہیں۔ ہاں، ہندوستان نے ابھی چاند مشن لانچ کیا ہے اور وہ چاند کی سیر کررہا ہے لیکن اس سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ وہ پوری طرح سے سمجھتا ہے کہ جدید دنیا کیا ہے؟”

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

168 تبصرے

  1. Welcome to our portal, your primary source for all the newest stories and coverage on the communications landscape in the United Kingdom. Whether you’re curious in broadcasting, broadcast radio, print, or web-based media, we offer extensive coverage that keeps you informed about the key trends and patterns. From latest reports to comprehensive analyses, our team of seasoned journalists and industry specialists work relentlessly to bring you the most accurate and up-to-date news – https://ukeventnews.uk/from-revivalism-to-reggae-the-transformation-of/
    In addition to reports, we deliver thought-provoking features and opinion pieces that delve into the complexities of the media industry. Our stories cover a broad spectrum of topics, including regulatory changes, media ownership, and the impact of new innovations. We also underline the milestones and hurdles faced by media professionals, presenting a platform for voices from through the industry to be heard and appreciated.
    Stay linked with the pulse of the UK media scene through our constantly updated content. Whether you’re a media professional, a student, or simply a media enthusiast, our site is designed to serve to your interests and requirements. Participate in our growing community of readers and guarantee you’re always in the know about the dynamic and continually progressing world of media in the United Kingdom.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں