ہومپاکستانمسلم لیگ ن کے رہنما عطاء تارڑ کی لندن میں صحافیوں سے...

مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء تارڑ کی لندن میں صحافیوں سے گفتگو

لندن (کرن خان)
مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 90 دن کی ریمانڈ والی شق کو نہیں چھیڑا گیا۔کیونکہ پتہ تھا کہ لاڈلے کے کیسز pending ہیں ۔ اگر چاہتے تو ایک قدم آگے چلے جاتے۔ پچھلیammendment میں گرفتاری کے بعد ریمانڈ کا پیریڈ 14 سے 30 دن کیا گیا تھا۔ جو اصل قانون کے مطابق گرفتاری کے بعد 90 دن ہے۔ ہماری پارٹی کے لوگوں جو کیسز بھگتے ہیں، انھوں نے 88 دن بھی جسمانی ریمانڈ کیلئے نیب کی تحویل میں رہے۔
عطا تارڑ نے مزید کہا کہ رول آف لاء کی بجائے مدد ان لاء کے رول کو prefer کیا۔
عطاء تارڑ کا کہنا تھا کہ جس طرح 6 ستمبر کو یوم دفاع منایا جاتا ہے، اسی طرح 16 ستمبر کو یوم نجات منانا چاہیے کیونکہ پاکستان کے مسائل کےحل عدل وانصاف میں مخفی ہے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں