ہومتازہ ترینامریکہ اور روس کے مابین سرد جنگ میں خطرناک حد تک اضافہ

امریکہ اور روس کے مابین سرد جنگ میں خطرناک حد تک اضافہ

امریکہ اور روس کے مابین سرد جنگ میں خطرناک حد تک اضافہ

ماسکو صداۓ روس
امریکہ اور روس کے مابین سرد جنگ عروج پر پہنچ گئی ہے اور امریکہ نے روس کے دو سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا. خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ اور روس کے مابین جاری سرد جنگ اب اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے اور روس کی جانب سے امریکہ کے 2 مشکوک سفارت کاروں کو ملک سے نکالنے کے ردعمل میں امریکہ نے بھی دو روسی سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ روس کی وزارت خارجہ نے کہا تھا کہ روس میں 2 امریکی سفارتکاروں کی سرگرمیاں مشکوک ہیں اور وہ غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے ہیں اور ان کے ایک روسی باشندے «رابرٹ شونوف» کے ساتھ تعلقات تھے کہ جس پر یہ الزام تھا کہ اس کے غیر ملکیوں سے روابط ہیں-

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں