ہومتازہ ترینمالدیپ کا بھارتی فوجیوں کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ

مالدیپ کا بھارتی فوجیوں کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک)
مالدیپ کے نو منتخب صدر محمد معیزو نے کہا ہے کہ ’اُن کی حکومت ملک کے سٹریٹجک اہمیت والے علاقے سے انڈین فوج کو واپس بھیجنے کے عزم کا اعادہ کرتی ہے۔

فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق جمعے کو صدر منتخب ہونے کے بعد اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کی تقریب کے دوران محمد معیزو نے قوم سے پہلے خطاب میں کہا کہ وہ انتخابی مہم میں کیے گئے وعدے پورے کریں گے۔

سالہ محمد معیزو نے اپنی انتخابی مہم کے دوران اعلان کیا تھا کہ وہ اقتدار میں آ کر ملک سے انڈین فوج کو بے دخل کریں گے۔

مالدیپ کے صدر کی تقریب حلف برداری کھلے میدان میں منعقد کی گئی جو کو ٹی وی پر براہ راست نشر کیا گیا۔ صدر محمد معیزو سے ملک کے چیف جسٹس احمد عدنان نے حلف لیا۔

صدر محمد معیزو نے کہا کہ ’مالدیپ میں کوئی غیرملکی فوج نہیں رہے گی۔‘

ان کا کہنا تھا کہ ’جب معاملہ ہماری سلامتی کا ہوگا تو میں ایک ریڈ لائن لگاؤں گا۔ مالدیپ دوسرے ملکوں کی ریڈ لائن کا بھی احترام کرے گا۔‘
قبل ازیں مالدیپ کے صدر نے اے ایف پی کو بتایا تھا کہ اُن کی یہ نیت نہیں کہ انڈین افواج کو واپس بھیج کر اُس کی جگہ چینی افواج سے علاقائی توازن قائم کرنے کی کوشش کریں۔
محمد معیزو جو مالدیپ کے دارالحکومت مالے شہر کے میئر اور سات برس تک تعمیراتی وازرت کے وزیر بھی رہے ہیں۔ انہوں نے اس سے پہلے کہا تھا کہ وہ چین سے مضبوط تعلقات کے خواہاں ہیں۔
خیال رہے کہ چین کی حکومت مالدیپ میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کرتی ہے۔

مالدیپ نے برطانیہ سے سنہ 1965 میں آزادی حاصل کی تھی اور محمد معیزو ملک کے آٹھویں صدر ہیں جو ستمبر میں ہونے والے انتخابات میں منتخب ہوئے تھے۔
چین کے حامی سابق صدر کو کرپشن کے الزامات پر سزا کا سامنا ہے۔

نومنتخب صدر کی تقریب حلف برداری میں چین اور انڈیا کے اعلیٰ سطح کے وفود شریک تھے۔ تقریب میں بنگلہ دیش، سری لنکا اور دی شیلز کے حکام نے شرکت کی۔

مالدیپ کو جنوبی ایشیا میں سیاحت کے لیے سب سے مہنگا ملک سمجھا جاتا ہے جہاں کے ساحل سیاحوں کو اپنی طرف کھینچتے ہیں۔
مالدیپ اب جیوپولیٹیکل ہاٹ سپاٹ بھی چکا ہے۔

مالدیپ کے ساحلوں کے قریب سے مشرقی سے مغربی دنیا جانے والی گلوبل شپنگ گزرتی ہے۔ جزائر پر مشتمل اس ملک کے ساحل سمندری حدود 800 کلومیٹر تک پھیلے ہوئے ہیں۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

33 تبصرے

  1. Right here is the perfect webpage for anybody who wants to find out about this topic. You realize so much its almost hard to argue with you (not that I actually will need to…HaHa). You certainly put a brand new spin on a topic which has been written about for years. Wonderful stuff, just excellent.

  2. Hi there, There’s no doubt that your site might be having web browser compatibility problems. When I look at your website in Safari, it looks fine however when opening in I.E., it’s got some overlapping issues. I merely wanted to provide you with a quick heads up! Aside from that, wonderful site.

  3. Having read this I thought it was really enlightening. I appreciate you finding the time and energy to put this content together. I once again find myself personally spending a significant amount of time both reading and commenting. But so what, it was still worthwhile.

  4. After going over a handful of the articles on your web site, I seriously appreciate your technique of blogging. I added it to my bookmark webpage list and will be checking back in the near future. Take a look at my website too and tell me how you feel.

  5. Hello there, There’s no doubt that your blog may be having web browser compatibility issues. Whenever I take a look at your blog in Safari, it looks fine but when opening in Internet Explorer, it’s got some overlapping issues. I just wanted to provide you with a quick heads up! Other than that, excellent site.

  6. You are so interesting! I don’t think I have read anything like that before. So nice to discover somebody with a few genuine thoughts on this subject. Seriously.. thanks for starting this up. This web site is something that is required on the web, someone with some originality.

  7. You are so awesome! I don’t think I’ve truly read through anything like that before. So wonderful to find another person with unique thoughts on this issue. Seriously.. thank you for starting this up. This site is one thing that is needed on the web, someone with some originality.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں