ہومپاکستانپاکستان ریلوے نے تاریخ کی طویل ترین مال گاڑی چلا دی

پاکستان ریلوے نے تاریخ کی طویل ترین مال گاڑی چلا دی

پاکستان ریلوے نے تاریخ کی طویل ترین مال گاڑی چلا دی

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک)
پاکستان ریلوے کی تاریخ کی لمبی ترین مال گاڑی چلا دی گئی ہے، یہ ٢ ہزار ٥ سو فٹ لمبی مال گاڑی ٥٠ ڈبوں پر مشتمل ہے۔ ریلوے ترجمان کے مطابق مال گاڑی کو انتہائی طاقتور انجن کے ذریعے چلایا گیا ہے۔ مال گاڑی ٦٠ کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے کراچی سے ٣ ہزار ٹن سے زائد مال لوڈ کر کے کوٹری لے کر گئی جس کی اوسط رفتار ٣٨ کلو میٹر رہی۔ ریلوے ترجمان کا کہنا ہے کہ مال گاڑی ٩٤ بائس وہیلر ٹرکوں سے زائد وزن اٹھانے کی صلاحیت رکھتی ہے، اس ٹرین سے سڑک پر ٹریفک کے دباؤ اور ماحولیاتی آلودگی میں بھی کمی آئے گی۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں