ہومپاکستانڈاکٹر یاسمین راشد نے جیل سے آئی جی پنجاب کو خط میں...

ڈاکٹر یاسمین راشد نے جیل سے آئی جی پنجاب کو خط میں کیا کچھ لکھ دیا ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

لاہور (صداۓ روس)
تحریک انصاف پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد نے جیل سے آئی جی پنجاب کو خط لکھ دیا۔

خط میں ڈاکٹر یاسمین راشد نے لکھا ” آئی جی پنجاب کو مبارک ہو جس طرح انہوں نے (ن) لیگ کے گھریلو ملازم ہونے کا کردار ادا کیا-آئی جی کی سربراہی میں لوگوں کی عزتیں اچھالی گئیں، گھروں کا تقدس پامال کیا گیا، خواتین کے ساتھ بد ترین سلوک کیا گیا، جعلی پرچے کاٹے گئے، آئی جی کو تمغہ دینا تو بنتا تھا ،چیف الیکشن کمشنر کے ساتھ زیادتی ہوئی شریف خاندان کی اتنی خدمات پر تمغہ تو بنتا تھا”۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں