ہومتازہ ترینکابل اور ماسکو کا تجارتی سامان کی ترسیل کے معاہدے پر دستخط...

کابل اور ماسکو کا تجارتی سامان کی ترسیل کے معاہدے پر دستخط پراتفاق

کابل اور ماسکو کا تجارتی سامان کی ترسیل کے معاہدے پر دستخط پراتفاق

ماسکو : اشتیاق ہمدانی
کابل نے ماسکو کے ساتھ سامان کی ترسیل کے معاہدے پر دستخط کرنے کے لیے اپنی تیاری کا اعلان کردیا. ہم ترکمانستان اور روس کے ساتھ ایک ٹرانزٹ (سامان کے) معاہدے پر دستخط کرنے کے لیے تیار ہیں، جو کم لاگت اور زیادہ تھرو پٹ کے ساتھ سامان کی ترسیل کا موقع فراہم کرے گا،” یہ بات قازان فورم سے خطاب کرتے ہوئے افغانستان کے وزیر تجارت نور دین عزیزی نے بین کہی۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ افغانستان جلد ہی ہرات میں سامان کی مزید علاقائی سپلائی کے لیے ایک لاجسٹک سینٹر کے منصوبے پر عمل درآمد شروع کرنے کے لیے تیار ہے، ان کے مطابق اس منصوبے پر ترکمانستان اورقازقستان کے ساتھ اتفاق کیا گیا ہے ۔

جبکہ اس سے قبل افتتاح تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تاتارستان کے وزیراعظم نے کہا تھا کہ یہ فورم اسلامی دنیا اور رشیا کو بلانے کے لیے ایک بہترین پلیٹ فارم ہے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل