ہومتازہ ترینمنگولیا شنگھائی تعاون تنظیم کا اگلا امید وار ہوگا، روس

منگولیا شنگھائی تعاون تنظیم کا اگلا امید وار ہوگا، روس

منگولیا شنگھائی تعاون تنظیم کا اگلا امید وار ہوگا، روس

ماسکو (صداۓ روس)
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے شنگھائی تعاون تنظیم وزرائے خارجہ کی کونسل کے اجلاس کے بعد صحافیوں کو بتایا کہ شنگھائی تعاون تنظیم میں شمولیت کا واضح اگلا امیدوار منگولیا ہے، تنظیم کے تمام اراکین اس کے الحاق کی حمایت کرتے ہیں.روسی سفارت کار نے کہا کہ ہم عوامی جمہوریہ چین اور دوسرے شراکت داروں کے ساتھ مل کر یقین رکھتے ہیں کہ ایس سی و میں شمولیت کا واضح اگلا امیدوار منگولیا ہی ہے۔ اگر آپ نقشے کو دیکھیں تو منگولیا ایس سی و کی جگہ میں باضابطہ طور پر فٹ بیٹھتا ہے، اور اس حوالے سے منگولیا کی مکمل حوصلہ افزائی کریں گے۔ لاوروف نے کہا منگول کے پڑوسی اس طرح کا فیصلہ کرنے کے لئے تمام ایس سی و ممبران واضح طور پر اس کے حق میں ہیں۔ روسی اعلیٰ سفارت کار نے یاد دلایا کہ اس وقت 14 ممالک ایس سی او میں ڈائیلاگ پارٹنرز کی حیثیت رکھتے ہیں۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل