ہومپاکستانپاکستان کا چین کے شہریوں کے لیے ویزا فری کرنے کا فیصلہ

پاکستان کا چین کے شہریوں کے لیے ویزا فری کرنے کا فیصلہ

پاکستان کا چین کے شہریوں کے لیے ویزا فری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (صداۓ روس)
وزیراعظم شہباز شریف نے چین کے شہریوں کے لیے 14 اگست کے بعد ویزا مفت کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف سے وانگ فوکانگ کی سربراہی میں 12 رکنی چینی وفد نے ملاقات کی جس میں وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزرا محسن نقوی، احسن اقبال، محمد اورنگزیب، احد چیمہ اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی موجود تھے۔ چینی سفیر جیانگ زائیڈونگ اور متعلقہ اعلیٰ حکام بھی ملاقات میں موجود تھے، چینی وفد وزیراعظم کے دورہ چین کے بعد مختلف شعبوں میں تعاون اور اشتراک کے لیے آیا ہوا ہے، 12 رکنی چینی وفد میں 10 مختلف وزارتوں کے نمائندے شریک ہیں۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل