روسی فوج پوکروسک شہر فتح کرنے کیلئے تیزی سے پیش قدمی کررہی ہے، سی این این

Ukrainian fleeing

روسی فوج پوکروسک شہر فتح کرنے کیلئے تیزی سے پیش قدمی کررہی ہے، سی این این ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) مشرقی یوکرین کے شہر پوکروسک میں لازمی انخلاء سے بچنے کے لیے والدین اپنے بچوں کو مقامی حکام سے چھپا رہے ہیں. واضح رہے یوکرین کا پوکروسک شہر جو کہ تزویراتی لحاظ سے ایک اہم مقام […]

روس کے پاس 100 سال تک کیلئے کوئلہ ہے، روسی وزیر قدرتی وسائل

Russian coal

روس کے پاس 100 سال تک کیلئے کوئلہ ہے، روسی وزیر قدرتی وسائل ماسکو (صداۓ روس) قدرتی وسائل اور ماحولیات کے وزیر الیگزینڈر کوزلوف نے کہا کہ روس کے پاس موجودہ اور اعلیٰ پیداواری صلاحیت کے ساتھ 100 سال سے زیادہ وقت کا کوئلہ موجود ہے۔ روس کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ریا نووستی کے […]

کچے کے ڈاکوں کے آگے پاکستانی پولیس بے بس

pakistan Punjab police

کچے کے ڈاکوں کے آگے پاکستانی پولیس بے بس اسلام آباد (صداۓ روس) رواں ماہ پولیس اہلکاروں پر ڈاکوؤں کے تیسرے اور سب سے بڑے حملے نے پولیس حکام کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے۔ پولیس حکام کی جانب سے کئی بنیادی ایس او پیز کو نظر انداز کیا گیا، ہر 12 روز بعد ہونے […]

حکومت پاکستان کا یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ

Pakistan utility store

حکومت پاکستان کا یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ اسلام آباد (صداۓ روس) وفاقی حکومت کی جانب سے یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ یوٹیلٹی اسٹور کی انتظامیہ کے مطابق وفاقی حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز انتظامیہ کو 2 ہفتے کا وقت دیا ہے، یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیاء پر سبسڈی پہلے ہی […]

بوٹسوانا میں دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ہیرا دریافت

World’s second largest diamond

بوٹسوانا میں دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ہیرا دریافت ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) پتھر ڈھونڈنے والی کینیڈا کی کان کنی کمپنی کا کہنا ہے کہ ایک 2,492 قیراط کا ہیرا – جو دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ہے بوٹسوانا میں دریافت ہوا ہے ۔ لوکارا ڈائمنڈ کارپوریشن نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا […]

ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹر حادثہ تحقیقات مکمل: کریش حادثہ قرار دے دیا گیا

Iranian President Ebrahim Raisi

ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹر حادثہ تحقیقات مکمل: کریش حادثہ قرار دے دیا گیا ماسکو (صداۓ روس) ایران نے ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹر حادثہ تحقیقات مکمل کرنے کے بعد ان کی موت کو حادثہ قرار دے دیا ہے. اطلاعات کے مطابق حادثے کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی ہے، سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ابراہیم […]

روس اور چین کے وزرائے اعظم اگلی ملاقات 2025 میں کرنے پرمتفق

Russian Prime Minister Mikhail Mishustin and China’s Prime Minister Li Qiang

روس اور چین کے وزرائے اعظم اگلی ملاقات 2025 میں کرنے پرمتفق ماسکو (صداۓ روس) ماسکو میں ہونے والی 29ویں میٹنگ کے اختتام پر روسی وزیراعظم میخائل میشوسٹن اور چین کے وزیراعظم لی کیانگ کے مشترکہ اعلامیہ کے مطابق روس اور چین کے وزرائے اعظم کے درمیان اگلی باقاعدہ ملاقات 2025 میں چین میں ہوگی. […]

خارکوف ریجن کی تقریباً 50 بستیوں پر ہمارا کنٹرول ہے، روسی فوج

Russian Military

خارکوف ریجن کی تقریباً 50 بستیوں پر ہمارا کنٹرول ہے، روسی فوج ماسکو (صداۓ روس) خارکوف ریجن کی سول ملٹری ایڈمنسٹریشن کے سربراہ وٹالی گانچیف نے میڈیا کو ایک انٹرویو میں بتایا ہے کہ روسی فوجی اس وقت خارکوف ریجن میں تقریباً 50 آبادی والے علاقوں کو کنٹرول کررہے ہیں. انہوں نے کہا کہ اس […]

ہندوستانی وزیراعظم مودی اپنے پہلے دورے پر یوکرین پہنچ گئے

Indian Prime Minister

ہندوستانی وزیراعظم مودی اپنے پہلے دورے پر یوکرین پہنچ گئے ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) ہندوستانی ٹی وی نے کہا کہ ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی 1992 میں دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہونے کے بعد پہلے دورے پر یوکرین پہنچے ہیں۔ کیف میں مودی کے ایجنڈے کی تفصیلات ظاہر نہیں کی گئی ہیں۔ بھارتی ٹی […]

جنوبی افریقہ کی روس کو پھلوں اور شراب کی برآمدات بڑھانے میں دلچسپی

South Africa fruits

جنوبی افریقہ کی روس کو پھلوں اور شراب کی برآمدات بڑھانے میں دلچسپی ماسکو (صداۓ روس) روس کے ایزوسٹیا روزنامہ نے ماسکو میں جنوبی افریقہ کے سفارت خانے کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا کہ جنوبی افریقہ روسی علاقوں میں اپنے پھلوں اور شرابوں کی برآمدات کو بڑھانے میں دلچسپی رکھتا ہے […]