ہومتازہ ترینروس اور یوکرین کے درمیان فوجی قیدیوں کا تبادلہ

روس اور یوکرین کے درمیان فوجی قیدیوں کا تبادلہ

روس اور یوکرین کے درمیان فوجی قیدیوں کا تبادلہ

ماسکو (صداۓ روس)
روسی وزارت دفاع نے کہا کہ روس نے کورسک ریجن سے یوکرین کے پکڑے گئے 115 فوجیوں کو واپس کر دیا ہے. روسی وزارت نے کہا 24 اگست کو مذاکراتی عمل کے نتیجے میں کورسک کے علاقے میں پکڑے گئے 115 یوکرینی فوجیوں کو کیف حکومت کے زیرکنٹرول علاقے سے واپس کر دیا گیا ہے۔ روسی وزارت دفاع نے کہا کہ 115 روسی فوجیوں کو بدلے میں روس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ روسی وزارت دفاع نے مزید کہا کہ متحدہ عرب امارات نے روسی فوجیوں کی قید سے واپسی کے دوران انسانی نوعیت کی ثالثی کی کوششیں فراہم کیں۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل