ہومانٹرنیشنلپوکروسک کے لیے لڑتے رہو، امریکہ کا یوکرین کو حکم

پوکروسک کے لیے لڑتے رہو، امریکہ کا یوکرین کو حکم

پوکروسک کے لیے لڑتے رہو، امریکہ کا یوکرین کو حکم

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک)
امریکہ کا خیال ہے کہ کراسنوارمیسک اور پوکروسک قصبہ یوکرین کے لیے تزویراتی اہمیت کا حامل ہے اور یوکرین کی جانب سے روسی افواج کی پیش قدمی کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالے جانے چاہئیں۔پینٹاگون کے ترجمان پیٹرک رائڈر نے صحافیوں کو بتایا کہ پوکروسک شہر سڑکوں کے ایک اسٹریٹجک چوراہے پر واقع ہے، خاص طور پر مواصلاتی لائنوں کے لحاظ سے یہ شہر بہت اہم ہے لہذا یہ واضح ہے کہ یوکرین کے لیے یہ ضروری ہے کہ وہ اس کا دفاع برقرار رکھے اور ہتھیار نہ ڈالے. انہوں نے مزید کہا کہ یوکرین کی مسلح افواج اس وقت کراسنوآرمیسک کو روسی فوج کے ہاتھوں آنے والی آزادی سے روکنے کی کوششوں میں بہت زیادہ سرمایہ کاری کر رہی ہیں۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل