ہومانٹرنیشنلچین- یورپ مال بردار ٹرینوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ

چین- یورپ مال بردار ٹرینوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ

چین- یورپ مال بردار ٹرینوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک)
جنوری سے ستمبر تک، چین-یورپ مال بردار ٹرینوں کی تعداد میں سال بہ سال تیرہ فیصد اضافہ ہوا ہے. چائنا اسٹیٹ ریلوے گروپ کمپنی لمیٹڈ کے مطابق رواں سال جنوری سے ستمبر تک کل ١٤٦٨٩ چین -یورپ ٹرینوں کے ذریعے ١.٥٧١ ملین ٹی ای یو سامان بھیجا گیا، جو بالترتیب سال بہ سال ١٣ فیصد اور ١١ فیصد کا اضافہ ہے۔ ان میں سے ١٦٣٣ ٹرینیں ستمبر میں ١٧١٠٠٠ ٹی ای یو سامان لے کر روانہ ہوئیں جو سال بہ سال بالترتیب ١٥ فیصد اور ١٢ فیصد کا اضافہ ہے۔ اس سال کے آغاز سے ، چین-یورپ مال بردار ٹرینوں کی تعداد مسلسل سات ماہ تک ١٦٠٠ سے تجاوز کر چکی ہے ۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل