ہومپاکستانپاکستان کا چین سے الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرانے کے فیصلے کا خیرمقدم

پاکستان کا چین سے الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرانے کے فیصلے کا خیرمقدم

پاکستان کا چین سے الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرانے کے فیصلے کا خیرمقدم

اسلام آباد (صداۓ روس)
پاکستان نے چین کی جانب سے الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرانے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے. اطلاعات کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چینی کمپنی کی جانب سے پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرانے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ دنیا بھر میں الیکٹرک گاڑیاں فروخت کرنے والی چینی کمپنی بی وائے ڈی نے پاکستان میں بی وائی ڈی سیل اور بی وائی ڈی ایٹو 3 متعارف کرائی ہے۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے واشنگٹن میں چین کے نائب وزیر خزانہ سے ملاقات کی ہے جس دوران چینی گاڑیوں کے پاکستان میں متعارف کروانے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا گیا۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل