سردار ایاز صادق نے ماسکو میں نامعلوم فوجی کے مقبرے پر پھولوں کی چادر چڑھائی

Speaker Sardar Ayaz Sadiq in Moscow

سردار ایاز صادق نے ماسکو میں نامعلوم فوجی کے مقبرے پر پھولوں کی چادر چڑھائی ماسکو : اشتیاق ہمدانی پاکستان کی قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق نے دوسری جنگ عظیم کے دوران مارے جانے والے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ماسکو میں کریملن کی دیوار کے قریب الیگزینڈر گارڈن میں […]

بیلاروس کے صدر پاکستان کا دورہ مکمل کر کے اپنے وطن روانہ

Belarussian president depart from Pakistan

بیلاروس کے صدر پاکستان کا دورہ مکمل کر کے اپنے وطن روانہ اسلام آباد (صداۓ روس) بیلاروس کے صدر ایلیگزینڈر لوکاشینکو پاکستان کا تین روزہ دورہ مکمل کر کے اپنے وطن روانہ ہو گئے ہیں. وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بیلاروس کے صدر کو الوداع کیا. اس دورے کے دوران پاکستان اور بیلا روس کے […]

روسی صدر سرکاری دورے پر قازقستان پہنچ گئے

Putin

روسی صدر سرکاری دورے پر قازقستان پہنچ گئے ماسکو (صداۓ روس) روسی صدر ولادیمیر پوتن رواں برس 2024 میں دوسری بار آستانہ پہنچے ہیں، اس بار یہ سفارتی پروٹوکول کے تحت اعلیٰ ترین سطح کا دورہ ہے۔ روسی صدر اہم وزراء اور دیگر اعلیٰ سرکاری حکام کے وفد کی قیادت کر رہے ہیں۔ بدھ کو […]

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز

Netanyahu

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل نے لبنان کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے پر اتفاق کرلیا ہے جو فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔ جنگ بندی کا اطلاق پاکستانی وقت کے مطابق صبح سات بجے سے ہوگا۔ دونوں فریقین نے امریکہ اور فرانس کے جنگ بندی […]

حکومت کا آپریشن مکمل، تحریک انصاف کا اسلام آباد میں احتجاج ختم

Pakistan Rangers

حکومت کا آپریشن مکمل، تحریک انصاف کا اسلام آباد میں احتجاج ختم اسلام آباد (صداۓ روس) تحریک انصاف نے اسلام آباد میں احتجاج ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پولیس نے اسلام آباد میں سینکڑوں مظاہرین کو گرفتار کر لیا ہے، جناح ایونیو، سیونتھ ایونیو سے مظاہرین درجنوں گاڑیاں چھوڑ کر فرار ہوئے ہیں۔ ترجمان […]