ہومانٹرنیشنلشام کے سابق صدر بشار الاسد ماسکو میں

شام کے سابق صدر بشار الاسد ماسکو میں

ماسکو – اشتیاق ہمدانی
شام کے سابق صدر بشار الاسد ماسکو پہنچ گئے ہیں ۔ جہاں انہیں انسانی ہمدردی کے تحت پناہ دے دی گئی ہے۔
اس سے قبل وہ ساری افواہیں دم توڑ گئیں جن میں بشار الاسد کے جہاز کے حادثے اور ہلاک ہونے کے دعوی کئی جا رہے تھے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل