ہومپاکستانچیف ایڈیٹر صداۓ روس چیچن حکومت کی دعوت پر گروزنئُ روانہ

چیف ایڈیٹر صداۓ روس چیچن حکومت کی دعوت پر گروزنئُ روانہ

چیف ایڈیٹر صداۓ روس چیچن حکومت کی دعوت پر گروزنئُ روانہ

ماسکو (صداۓ روس)

چیچن ریپبلک کے پہلے صدر روس کے ہیرو اخمدحاجی قادروف کی یاد میں XI انٹرنیشنل جرنلسٹک پرائز “گولڈن قلم” کے ایوارڈ کی تقریب کل چیچنیا کے درالحکومت گروزنئُ میں چیچن ریپبلک کی وزارت برائے قومی پالیسی، خارجہ تعلقات، پریس اور انفارمیشن کے زیراہتمام منعقد ہورہی ہے۔ واضح رہے اس سے قبل بھی چیف ایڈیٹر اشتیاق ہمدانی سمیت 60 صحافیوں کے ایک گروپ نے چیچنیا حکومت کی دعوت پر چیچنیا کا دورہ کیا تھا۔ چیچنیا کی زندگی اور تعارف کے حوالے سے 60 میں سے 10 صحافیوں کی رپورٹس کو XI انٹرنیشنل جرنلسٹک پرائز “گولڈن قلم” کے ایوارڈ کے لئے منتخب کی گیئں۔

ایوارڈ کا حتمی اعلان کل ہوگا۔ کل کس کو ایوارڈ ملے گا اس سے قطہ نظر یہ بات ہمارے ادارے کے لئے قابل مسرت کہ اشتیاق ہمدانی کی تحریر کو اہمیت دی گئی۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل