ہومتازہ ترینبدل رہا ہے پاکستان ....چیمپئنز ٹرافی کرکٹ کا میلہ آج شروع ہوگا...

بدل رہا ہے پاکستان ….چیمپئنز ٹرافی کرکٹ کا میلہ آج شروع ہوگا –

کراچی (صدائے روس)
بدل رہا ہے پاکستان ….چیمپئنز ٹرافی کرکٹ کا میلہ آج شروع ہوگا – چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں آج کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق آج دوپہر 2 بجے کھیلا جائے گا۔چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ سے قبل رنگوں سے بھری افتتاحی تقریب ہوگی۔افتتاحی تقریب میں پاک فضائیہ کے طیارے نیشنل بینک اسٹیڈیم کے اوپر سے فلائی پاسٹ کریں گے، میگا ایونٹ کے کھلاڑیوں کو سلامی پیش کریں گے۔جے ایف تھنڈر سیونٹین فلائی پاسٹ کریں گے، ایف سولہ اور شیر دل کی گھن گرج فینز کا لہو گرمائے گی۔

یہ بھی پڑھیں.
سرفراز احمد کی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے حوالے سے پیشگوئی

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل