ہومپاکستانطورخم تجارتی گزرگاہ 25 روز بعد کارگو گاڑیوں اور مریضوں کے لئے...

طورخم تجارتی گزرگاہ 25 روز بعد کارگو گاڑیوں اور مریضوں کے لئے کھول دی گئی

طورخم تجارتی گزرگاہ 25 روز بعد کارگو گاڑیوں اور مریضوں کے لئے کھول دی گئی

اسلام آباد(زاکر آفریدی )
پاکستان (زاکر آفریدی ) پاک افغان کشیدگی ختم ہوگئی طورخم کراسنگ پوائنٹ پر سرکاری عملہ تعینات کردیا گیا، طورخم تجارتی گزرگاہ 25 روز بعد طورخم تجارتی گزرگاہ سے دو طرفہ تجارت شروع ہوگئی،تجارتی سامان لیکر پاکستانی کارگو گاڑیاں افغانستان کے درآمدات لیکر کارگو گاڑیاں پاکستان میں داخل ہوگئی، معاہدہ کے مطابق طورخم تجارتی گزرگاہ اور مریضوں کے لئے آج صرف دو طرفہ تجارت کے لئے کھول دی گئی ہے، طورخم سرحد پیدل آمدورفت کے لئے دو روز بعد کھول دی جائے گی طورخم سرحدی گزرگاہ سے یومیہ اوسطا ڈیڑھ ہزار کارگو گاڑیوں کی آمدورفت ہوتی ہے، کسٹم ذرائع کے مطابق طورخم کے راستے پاک افغان دوطرفہ تجارت سےملکی خزانہ کو یومیہ اوسطا 3 میلین ڈالرز محصولات ملتی ہے، افغانستان کے ساتھ طورخم کے راستے یومیہ اوسطا ڈیڑھ بیلین ڈالرز مالیت کی تجارت ہوتی ہے،

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل