خبریں ہوں یا تجزیے — عالمی منظرنامہ، صرف "صدائے روس" پر۔

LN

پاک فضائیہ کے7 افسران کی ائیر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی

پاک فضائیہ کے 7 افسران کو ائیروائس مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ائیروائس مارشل کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں فاروق ضمیرآفریدی ، اورنگزیب احمد، تیموراقبال اور حاکم رضا شامل ہیں۔

ائیر وائس مارشل بننے والوں میں طارق محمود غازی، محسن محمود اورطاہر محمود بھی شامل ہیں

Share it :