اہم خبریں
تازہ ترین خبریں، باخبر تجزیے، اور عالمی حالات کی جھلک — صرف "صدائے روس" پر، جہاں ہر خبر اہم ہے!

روس اور امریکا دو مختلف راستوں پر چل رہے ہیں، کریملن

ماسکو(SR)
کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے CNN کو دیے گئے ایک انٹرویو میں بلومبرگ کے حوالے سے کہا کہ روس اور مغرب مکمل طور پر مختلف راستوں پر ہیں‘ اور یہ تشویش کا باعث ہے۔ پیسکوف نے کہا کہ ہمارے درمیان کچھ سمجھوتہ ہے۔ لیکن اصولی طور پر اب ہم کہہ سکتے ہیں کہ ہم مختلف راستوں پر بالکل مختلف پٹریوں پر ٹھہرے ہوئے ہیں. ان کا کہنا تھا کہ روس امریکا کے درمیان خلیج اچھی نہیں ہے.

بلومبرگ کے مطابق پیسکوف نے ایک بار پھر مغرب سے قانونی طور پر پابند ضمانتوں کا مطالبہ کیا کہ یوکرین نیٹو کا رکن نہیں بنے گا۔ انہوں نے کہا کہ بصورت دیگر روس کو ردعمل جاری کرنے کا جائز موقع ملے گا۔

Share it :