ہومپاکستانوزیراعظم شہباز شریف نے معاشی صورتحال پر ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف نے معاشی صورتحال پر ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کی معاشی صورتحال پر ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔

اجلاس میں معاشی ٹیم اور معیشت سے متعلق اعلی حکام شریک ہوں گے۔ اجلاس میں ڈالر کی قیمت میں حالیہ اضافے کی وجوہات اور اس کے سدباب کے لئے اقدامات پر غور کیا جائے گا۔

وزیراعظم کی معاشی ٹیم ملکی معاشی صورتحال اور روپے کی قدر کے حوالے سے حقائق پر بریفنگ دے گی۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل