سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق سندھ بھر میں تین دن کے لیے سی این جی کی سپلائی بند رہے گی۔
ایس ایس جی سی کے اعلان کے مطابق 5 اگست صبح 8 سے 8 اگست صبح 8 تک سی این جی پمپس بند رہیں گے۔
سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے اعلان میں کہا گیا ہے کہ سندھ بھر میں تین دن کے لیے 5 اگست صبح 8 سے 8 اگست صبح 8 تک تمام سی این جی پمپس بند رہیں گے۔