ہومتازہ تریننینسی پلوسی کا دورہ تائیوان واضح اشتعال انگیزی ہے، روس

نینسی پلوسی کا دورہ تائیوان واضح اشتعال انگیزی ہے، روس

روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی پارلیمانی اسپیکر نینسی پلوسی کا دورہ تائیوان واضح اشتعال انگیزی ہے۔

روسی وزارت خارجہ کے مطابق چین کو اپنی علاقائی خودمختاری کے تحفظ کے لیے اقدامات کا مکمل حق حاصل ہے۔

جبکہ تائیوان حکام کا کہنا ہے کہ نینسی پلوسی کے دورے کے ساتھ ہی 21 چینی لڑاکا طیارے تائیوان اور چین کی مشترکہ فضائی حدود میں داخل ہوئے ہیں۔

حکام کے مطابق کئی امریکی جنگی بحری جہاز بھی تائیوان کے قریب گشت کررہے ہیں۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل